ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز سے سستا آٹا غائب ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز سے سستا آٹا غائب ہو گیا، یوٹیلٹی اسٹور کا رمضان پیکج عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام، آٹے کی عدم دستیابی سے غریب صارفین مایوسی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک … Continue reading ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز سے سستا آٹا غائب ہو گیا